ویکی اقتباس
urwikiquote
https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.46.0-wmf.26
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی اقتباس
تبادلۂ خیال ویکی اقتباس
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
سانچہ:New pages
10
2677
14189
14179
2026-05-05T00:00:24Z
Aafis Bot
2972
تجدید فہرست (روبہ)
14189
wikitext
text/x-wiki
'''[[Special:NewPages|نئے صفحات]]'''
[[File:Horace Mann - Daguerreotype by Southworth & Hawes, c1850.jpg|thumb|ویکی اقتباس میں نیا: [[ہوریس مان]]]]
:[[ہوریس مان]]
:[[قانون]]
:[[سید عابد حسین]]
:[[پال نٹزے]]
:[[عاشق الہیٰ بلند شہری]]
:[[کارل کراؤس]]
:[[ڈورس لیسنگ]]
:[[ونسنٹ ڈی پال]]
:[[والٹر مائیکل ملر جونیئر]]
:[[ماؤ زے تنگ]]
:[[فرٹز لیبر]]
:[[لیوپولڈ اسٹوکوسکی]]
:[[حکیم اجمل خان]]
:[[مفتی فیض الوحید]]
:[[بھارت]]
{{break}}
چند نئے صفحات کی ایک جزوی فہرست ([[Special:NewPages|نئے صفحات]] [http://ur.wikiquote.org/w/index.php?title=سانچہ:New_pages&action=edit شامل کریں])
<noinclude>[[Category:Main Page templates|{{PAGENAME}}]]</noinclude>
hx335arvw2c12v24mckcql1nffxxiur
قاضی نذر الاسلام
0
5041
14191
11562
2026-05-05T08:36:14Z
~2026-27089-30
3018
/* شاعری */
14191
wikitext
text/x-wiki
'''[[w:قاضی نذر الاسلام|قاضی نذر الاسلام]]''' (پیدائش: 25 مئی 1899ء – وفات: 29 اگست 1976ء) بنگلہ دیش کے قومی شاعر، انگریز سامراج مخالف رہنما، موسیقار اور مصنف تھے۔
==اقتباسات==
===شاعری===
====نظم ’’ تم کون ہو؟‘‘====
*تم کون ہو اے دوست جو یوں کرتے ہو نظروں سے اِشارے
پھر بند بھی سب مجھ پہ ہیں دروازے شبستاں کے تمہارے
لا لا کے ہوا چیت کی دیتی ہے پر اَسرار سندیسے
باغوں میں چہکتی ہیں جہاں کوئلیں شاخوں کے سہارے
بیساکھ میں پھر فاختہ آتی ہے تری بن کے پیامی
کیا کیا مجھے للکارتے ہیں ندی کے بپھرے ہوئے دھارے
پت چھڑ میں جھلکتے ہیں سرِ شاخ تری پلکوں کے آنسو
اونگھا کبھی جھاڑے میں تو اُٹھلا کے ٹھہوکے مجھے مارے
اور پوس میں تنہا تو بھٹکتا ہے مری یاد میں اکثر
ہم کرتے ہیں اِک بحرِ جدائی کے کناروں سے اِشارے
اے شاعرِ وارفتہ ہم آغوشِ نسیم و نفسِ گُل ہو بہ صد شوق
کرنے ہوں اگر دوست کے کاشانۂ رنگیں کے نظارے
**ماہنامہ ماہِ نَو، اپریل 1957ء، صفحہ 42۔
* ایک مناجات
:یا خدا!
:اسلام کو استقامت دو
:مسلم دنیا کو خوشحالی کے راستے پر چلنے دو
:اسے اس کی پرانی سلطنت اس کی پرانی سطوت اور فیاض روح واپس بخش دو
:اسے شجاع علی کی تیز دھار ذوالفقار دوبارہ عطا کر دو اسے اس کے پرانے خلفاء اور حشمت اور پرانے با عظمت مدینہ اور بغدا دواپس کر دو
:ان کے لئے عظیم حمزہ اور ولید بھیجو
:اس کا عمر اور اس کا ہارون الرشید اسے واپس کرو اسے عالی مرتبت صلاح الدین دوبارہ عطا عطا کرو کرو ایک بار پھر اس گناہ آلود دنیا کے خلاف جہاد کا طبل بجانے :دو اسلام کو رومی ، سعدی اور حافظ پھر سے دے دو
:خیام اور تبریز عطا کرو
:اکبر اور شاہجہاں واپس لاؤ
:پھر اسے سنگ مرمر میں اس کے روشن خواب دے دو
:اس میں اتحاد اور یگانگت کا فہم
:ذاتی قربانی اور شجاعت کا جذ بہ بیدار کرو پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرودو اس کے ہلالی پرچم کو آسمانوں پر پھر سے لہرانے دو
:ترجمه: علی مظہر اشعر
**ایک مناجات[https://www.urdupoint.com/poetry/qazi-nuzrul-islam/aik-manajat-6064.html]
==مزید دیکھیں==
*'''ماہنامہ ماہِ نَو'''، اپریل 1957ء، کراچی، نظم ’’ تم کون ہو؟‘‘، مترجم:ابتسام الدین۔
{{wikipedia}}
{{commonscat}}
[[زمرہ:1899ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1976ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی شعراء]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی ناول نگار]]
5e6yxfd6jk7rqw3o871zk367kc0cbhf
14192
14191
2026-05-05T08:42:20Z
~2026-27089-30
3018
/* اقتباسات */
14192
wikitext
text/x-wiki
'''[[w:قاضی نذر الاسلام|قاضی نذر الاسلام]]''' (پیدائش: 25 مئی 1899ء – وفات: 29 اگست 1976ء) بنگلہ دیش کے قومی شاعر، انگریز سامراج مخالف رہنما، موسیقار اور مصنف تھے۔
==اقتباسات==
===شاعری===
====نظم ’’ تم کون ہو؟‘‘====
*تم کون ہو اے دوست جو یوں کرتے ہو نظروں سے اِشارے
پھر بند بھی سب مجھ پہ ہیں دروازے شبستاں کے تمہارے
لا لا کے ہوا چیت کی دیتی ہے پر اَسرار سندیسے
باغوں میں چہکتی ہیں جہاں کوئلیں شاخوں کے سہارے
بیساکھ میں پھر فاختہ آتی ہے تری بن کے پیامی
کیا کیا مجھے للکارتے ہیں ندی کے بپھرے ہوئے دھارے
پت چھڑ میں جھلکتے ہیں سرِ شاخ تری پلکوں کے آنسو
اونگھا کبھی جھاڑے میں تو اُٹھلا کے ٹھہوکے مجھے مارے
اور پوس میں تنہا تو بھٹکتا ہے مری یاد میں اکثر
ہم کرتے ہیں اِک بحرِ جدائی کے کناروں سے اِشارے
اے شاعرِ وارفتہ ہم آغوشِ نسیم و نفسِ گُل ہو بہ صد شوق
کرنے ہوں اگر دوست کے کاشانۂ رنگیں کے نظارے
**ماہنامہ ماہِ نَو، اپریل 1957ء، صفحہ 42۔
==== ایک مناجات====
*یا خدا!
:اسلام کو استقامت دو
:مسلم دنیا کو خوشحالی کے راستے پر چلنے دو
:اسے اس کی پرانی سلطنت اس کی پرانی سطوت اور فیاض روح واپس بخش دو
:اسے شجاع علی کی تیز دھار ذوالفقار دوبارہ عطا کر دو اسے اس کے پرانے خلفاء اور حشمت اور پرانے با عظمت مدینہ اور بغدا دواپس کر دو
:ان کے لئے عظیم حمزہ اور ولید بھیجو
:اس کا عمر اور اس کا ہارون الرشید اسے واپس کرو اسے عالی مرتبت صلاح الدین دوبارہ عطا عطا کرو کرو ایک بار پھر اس گناہ آلود دنیا کے خلاف جہاد کا طبل بجانے :دو اسلام کو رومی ، سعدی اور حافظ پھر سے دے دو
:خیام اور تبریز عطا کرو
:اکبر اور شاہجہاں واپس لاؤ
:پھر اسے سنگ مرمر میں اس کے روشن خواب دے دو
:اس میں اتحاد اور یگانگت کا فہم
:ذاتی قربانی اور شجاعت کا جذ بہ بیدار کرو پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرودو اس کے ہلالی پرچم کو آسمانوں پر پھر سے لہرانے دو
:ترجمه: علی مظہر اشعر
**ایک مناجات[https://www.urdupoint.com/poetry/qazi-nuzrul-islam/aik-manajat-6064.html]
* جهان نو
قاضی نذر الاسلام
جهان نو
قید خانے میں تمام بھوک ہڑتا لیوں کو جگاؤ تمام مجبوروں اور محروموں کو اٹھاؤ ایک نیا عظیم الشان جہان پیدا ہورہا ہے ساتھی ! آج دیکھو کس طرح مصیبت زدہ انسا نیت ہر جبریت پر نعرہ زن ہے اور زور و شور سے چلا رہی ہے ایک دلیر نیا جہان باہر آ رہا ہے اب بیہودہ تو ہمات کی پرانی بیڑیاں ٹوٹ جائیں گی
آج وہ بلند جیلیں تو ڑ ڈالیں گے
آن و روش های طرح امیں محنت غریب اور مصیبت زدہ
اب اور کسی کے غلام نہیں رہیں گے
ایک نئی مضبوط بنیاد پر
ہم دنیا کی ایک عظیم قوم کی تعمیر کریں گے
نا انصافی اور دکھ سے آزاد
سنو! اے جابر اور امیر ! کل کے بے مایہ کل کے فاتح ہوں گے اور ساتھی ! آخری جنگ میں حق کے لئے
اٹھ کھڑے ہو!
ترجمه: علی مظہر اشعر
==مزید دیکھیں==
*'''ماہنامہ ماہِ نَو'''، اپریل 1957ء، کراچی، نظم ’’ تم کون ہو؟‘‘، مترجم:ابتسام الدین۔
{{wikipedia}}
{{commonscat}}
[[زمرہ:1899ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1976ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی شعراء]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی ناول نگار]]
ixfygw4r6irq254k6sdp1tj7z4ei1m2
ہوریس مان
0
5591
14181
2026-05-04T19:48:40Z
Muntaqibah
2617
صفحہ تخلیق کیا
14181
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ہوریس مان| ہوریس مان]]'''
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
n9wj9nwxrvty18asq5wfgh5uiytlad6
14182
14181
2026-05-04T19:51:13Z
Muntaqibah
2617
/* */ اضافہ کیا
14182
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ہوریس مان| ہوریس مان]]''' امریکی تعلیمی اصلاحات کے بانی اور "کامن اسکول موومنٹ" کے اہم رہنما تھے، جنہوں نے 19ویں صدی میں سرکاری تعلیم کو سب کے لیے مفت اور معیاری بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ وہ میساچوسٹس کے تعلیمی سیکریٹری بنے اور جدید امریکی اسکولنگ، اساتذہ کی تربیت اور جدید نصاب کے لیے جانے جاتے ہیں۔
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
fk2tokn0f0bfm3eeuoq6i3pgwo7gkjg
14183
14182
2026-05-04T19:52:42Z
Muntaqibah
2617
/* اقتباسات */ اقتباس شامل کیا
14183
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ہوریس مان| ہوریس مان]]''' امریکی تعلیمی اصلاحات کے بانی اور "کامن اسکول موومنٹ" کے اہم رہنما تھے، جنہوں نے 19ویں صدی میں سرکاری تعلیم کو سب کے لیے مفت اور معیاری بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ وہ میساچوسٹس کے تعلیمی سیکریٹری بنے اور جدید امریکی اسکولنگ، اساتذہ کی تربیت اور جدید نصاب کے لیے جانے جاتے ہیں۔
==اقتباسات==
* اگر عوامی شعور ایک بار مکمل طور پر اخلاقی بگاڑ کا شکار ہو جائے، تو محض کاغذ پر لکھے ہوئے قوانین کے زور پر جائیداد، آزادی یا زندگی کے تحفظ کی تمام کوششیں اتنی ہی فضول ثابت ہوں گی جتنا کہ کسی پھلوں کے باغ کو سنڈیوں سے بچانے کے لیے وہاں تحریری نوٹس لگا دینا۔
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
18bnoz7jn100l3fdxthchnf0fapz012
14184
14183
2026-05-04T19:55:09Z
Muntaqibah
2617
/* */ تبدیلی کی
14184
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ہوریس مان| ہوریس مان]]''' (4 مئی 1796 – 2 اگست 1859) امریکی تعلیمی اصلاحات کے بانی اور "کامن اسکول موومنٹ" کے اہم رہنما تھے، جنہوں نے 19ویں صدی میں سرکاری تعلیم کو سب کے لیے مفت اور معیاری بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔
==اقتباسات==
* اگر عوامی شعور ایک بار مکمل طور پر اخلاقی بگاڑ کا شکار ہو جائے، تو محض کاغذ پر لکھے ہوئے قوانین کے زور پر جائیداد، آزادی یا زندگی کے تحفظ کی تمام کوششیں اتنی ہی فضول ثابت ہوں گی جتنا کہ کسی پھلوں کے باغ کو سنڈیوں سے بچانے کے لیے وہاں تحریری نوٹس لگا دینا۔
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
lyry2efx0iztbx65szdn34e0ls8pxnr
14185
14184
2026-05-04T19:55:48Z
Muntaqibah
2617
/* */ تصویر شامل کی
14185
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ہوریس مان| ہوریس مان]]''' (4 مئی 1796 – 2 اگست 1859) امریکی تعلیمی اصلاحات کے بانی اور "کامن اسکول موومنٹ" کے اہم رہنما تھے، جنہوں نے 19ویں صدی میں سرکاری تعلیم کو سب کے لیے مفت اور معیاری بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔
[[File:Horace Mann - Daguerreotype by Southworth & Hawes, c1850.jpg|thumb|Be ashamed to die until you have won some [[victory]] for [[humanity]].]]
==اقتباسات==
* اگر عوامی شعور ایک بار مکمل طور پر اخلاقی بگاڑ کا شکار ہو جائے، تو محض کاغذ پر لکھے ہوئے قوانین کے زور پر جائیداد، آزادی یا زندگی کے تحفظ کی تمام کوششیں اتنی ہی فضول ثابت ہوں گی جتنا کہ کسی پھلوں کے باغ کو سنڈیوں سے بچانے کے لیے وہاں تحریری نوٹس لگا دینا۔
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
c0f4cjsqjs6ekpbrcba9dry69rsm792
14186
14185
2026-05-04T19:56:51Z
Muntaqibah
2617
/* */ درستی
14186
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ہوریس مان| ہوریس مان]]''' (4 مئی 1796 – 2 اگست 1859) امریکی تعلیمی اصلاحات کے بانی اور "کامن اسکول موومنٹ" کے اہم رہنما تھے، جنہوں نے 19ویں صدی میں سرکاری تعلیم کو سب کے لیے مفت اور معیاری بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔
[[File:Horace Mann - Daguerreotype by Southworth & Hawes, c1850.jpg|thumb|Be ashamed to die until you have won some [[victory]] for [[humanity]].| انسانیت کے لیے کوئی کامیابی حاصل کیے بغیر مرنے پر شرم محسوس کرو]]
==اقتباسات==
* اگر عوامی شعور ایک بار مکمل طور پر اخلاقی بگاڑ کا شکار ہو جائے، تو محض کاغذ پر لکھے ہوئے قوانین کے زور پر جائیداد، آزادی یا زندگی کے تحفظ کی تمام کوششیں اتنی ہی فضول ثابت ہوں گی جتنا کہ کسی پھلوں کے باغ کو سنڈیوں سے بچانے کے لیے وہاں تحریری نوٹس لگا دینا۔
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
1fl1sqbh5uou70vg962r9fm8xtem0sd
14187
14186
2026-05-04T19:57:17Z
Muntaqibah
2617
/* اقتباسات */ اقتباس
14187
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ہوریس مان| ہوریس مان]]''' (4 مئی 1796 – 2 اگست 1859) امریکی تعلیمی اصلاحات کے بانی اور "کامن اسکول موومنٹ" کے اہم رہنما تھے، جنہوں نے 19ویں صدی میں سرکاری تعلیم کو سب کے لیے مفت اور معیاری بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔
[[File:Horace Mann - Daguerreotype by Southworth & Hawes, c1850.jpg|thumb|Be ashamed to die until you have won some [[victory]] for [[humanity]].| انسانیت کے لیے کوئی کامیابی حاصل کیے بغیر مرنے پر شرم محسوس کرو]]
==اقتباسات==
* اگر عوامی شعور ایک بار مکمل طور پر اخلاقی بگاڑ کا شکار ہو جائے، تو محض کاغذ پر لکھے ہوئے قوانین کے زور پر جائیداد، آزادی یا زندگی کے تحفظ کی تمام کوششیں اتنی ہی فضول ثابت ہوں گی جتنا کہ کسی پھلوں کے باغ کو سنڈیوں سے بچانے کے لیے وہاں تحریری نوٹس لگا دینا۔
* انسانیت کے لیے کوئی کامیابی حاصل کیے بغیر مرنے پر شرم محسوس کرو-
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
no5tyhpazbx52ee1l9nwpc1mj2neh7o
14188
14187
2026-05-04T19:58:03Z
Muntaqibah
2617
/* */ اضافہ
14188
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ہوریس مان| ہوریس مان]]''' (4 مئی 1796 – 2 اگست 1859) امریکی تعلیمی اصلاحات کے بانی اور "کامن اسکول موومنٹ" کے اہم رہنما تھے، جنہوں نےاُنیسویں صدی میں سرکاری تعلیم کو سب کے لیے مفت اور معیاری بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔
[[File:Horace Mann - Daguerreotype by Southworth & Hawes, c1850.jpg|thumb|Be ashamed to die until you have won some [[victory]] for [[humanity]].| انسانیت کے لیے کوئی کامیابی حاصل کیے بغیر مرنے پر شرم محسوس کرو]]
==اقتباسات==
* اگر عوامی شعور ایک بار مکمل طور پر اخلاقی بگاڑ کا شکار ہو جائے، تو محض کاغذ پر لکھے ہوئے قوانین کے زور پر جائیداد، آزادی یا زندگی کے تحفظ کی تمام کوششیں اتنی ہی فضول ثابت ہوں گی جتنا کہ کسی پھلوں کے باغ کو سنڈیوں سے بچانے کے لیے وہاں تحریری نوٹس لگا دینا۔
* انسانیت کے لیے کوئی کامیابی حاصل کیے بغیر مرنے پر شرم محسوس کرو-
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
b3fjjg29k24un599g1xu5vgmx9n2suc
ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/5 مئی 2026
4
5592
14190
2026-05-05T03:36:07Z
Aafi
2411
آج کا اقتباس
14190
wikitext
text/x-wiki
{{Wikiquote:Quote of the day/Template
| image1 = Auguste Rodin - Fallen Caryatid Carrying Her Stone - 1946.352 - Cleveland Museum of Art.tif
| image1px = 292px
| image2 = Statue of Liberty close.JPG
| image2px = 262px
| author = تھوڈور روتھکے
0ubff3ktqilgaj3ueaaxysxh8tvl97g