ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.46.0-wmf.23
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Betal-pachcheesi-mazhar-ali-khan-wila-ebooks-3.pdf/31
250
12697
31877
31866
2026-04-12T11:21:10Z
Charan Gill
46
31877
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>'''تصویر راجہ گناگار کا شکار کو جانا اور چرم دیو کا ہرن مار کر راجہ کو کباب کِھلانا'''
اسکے پیچھے سے ایک خوبصورت عورت اس سے پوچھنے لگی اے پرش تو کِس لیے یہان ایا ہے وہ بولا عیش کے لیے آیا ہون اور تیرے روپ کو دیکھ کر فریفتہ ہوا ہون اسنے کیا جو ہم سے کچھ ارادہ رکھتا ہے تو پہلے اس کھنڈ مین جا کر اشنان کر پھر اسکے پیچھے جو تو مجھ سے کہیگا سو مین کرون گی یہ سنتے ہی وہ کپڑے اتار تالاب مین پیٹھ غوطہ مار نکل کر دیکھے تو اپنے گھر مین کھڑا ہے اس اچمبھے کو دیکھ ترسناک ہو ناچار اپنے گھر کو جا اور کپڑے پہن راجہ کے پاس آ سب حال بیان کیا راجہ نے سنتے ہی کہا مجھے بھی یہ عجب تماشا دکھا یہ کہتے ہی سواری منگا دونون سوار ہو کر پلے کتنے دنون کے عرصہ مین تالاب کے کنارے آئے اسی دیبی کے مندر مین جاکر پوچا کی پھر راجہ جب باہر نکلا تو وہی عورت ایک سہیلی کو ساتھ لیے راجہ کے پاس آن کھڑی ہوئی اور راجہ کا روپ دیکھ فریفتہ ہو کر بولی اے راجہ جو مجھے حکم دے سو کرون راجہ نے اسے جواب دیا تو میرا کہا کرے تو میرے
نوکر کی استری ہو وہ بولی مین تیرے حُسن کی فریفتہ ہوئی ہون اسکی جورو کس طرح ہون راجہ نے کہا تو تونے مجھ سے کہا جو تو حکم کریگا سو مین کروںگی اور سچے آدمی جس بات کو کہنے ہین اسکا نباہ کرتے ہین قول کو پورا کر میرے توکر کی جورو ہو یہ سنکے وہ بولی جو آپ نے کہا وہ مجھے منظور ہے تب راجا نوکر کا گندھرب باہ کر دونون کو ساتھ لے اپنے راج مین گیا اتنی بات کہہ بیتال بولا راجہ بتاؤ آقا اور نوکر کِسکی بھلائی زیادہ رہی راجہ بولا نوکر کی پھر بیتال بولا حصول اجرہ نے ایسی خوبصورت عورت اگر نوکر کو دی اس جہد کی بھلائی کرنی زیادہ کون موتوران
کو
ہوا سو ہے نوکر کی بھائی زیادہ ہوئی یہ بات من خیال پر سنی خود بر ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا م م ا ام لا
نوین کسانی
بیتیال ہونا اسے راجہ مدن پورز نام ایک نگر ہو وہان پیر بنام راجہ اور اسی ولیس مین جرمیہ دت ناصر ایک<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
1g2c0uwnidehxo5gjf10wwrb15wn7qs
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/208
250
12752
31875
30997
2026-04-11T16:19:29Z
Keshuseeker
83
/* پروف خوانی شدہ */
31875
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" />۲۰۲</noinclude>اور بولا" و بیر لکشمن ! میں سخت نادم ہوں کہ
اب تک اپنا وعده نه پُورا کر سکا۔ سری رامچندر
نے مُُجھ پر جو احسان کیا اُسے مرتے دم تک
نہ بُھولونگا ۔ اب تک میں سلطنت کی پریشانیوں
میں پھنسا ہُوا تھا۔ اب دل و جان سے سیتاجی
کی تلاش کرونگا ۔ مُجھے یقین ہے کہ ایک محینے
میں میں اُن کا پتہ لگا دُونگا".
یہ کہ کر وہ لکشمن کے ساتھ رشموگ پہاڑ پر
چلا آیا جہاں رام اور لکشمن رہتے تھے ۔ اور
یہیں سے سیتاجی کو تلاش کرنے کا انتظام
کرنے لگا۔ معتبر اور آزمودہ کار آدمیوں کو
چُن چُن کر مُلک کے ہر ایک حصہ میں بھیجنا
شروع کیا ۔ کوئی پنجاب اور قندھار کی طرف
گیا ۔ کوئی بنگال کی طرف، کوئی ہمالہ کی طرف-
ہنومان اُن آدمیوں میں سب سے بہادر اور
تجربہ کار تھے ۔ اُنہیں اُس نے دکھن کی طرف
بھیجا ۔ کیونکہ گمان یہ تھا کہ راون سیتا جی کو<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
b5wq6r3wm9pwym4ja6jzlaqn2gz8x8d
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/209
250
12753
31876
31003
2026-04-11T16:30:23Z
Keshuseeker
83
/* پروف خوانی شدہ */
31876
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" />{{c|۲۰۳}}</noinclude>
لے کہ لنکا کی طرف گیا ہوگا ۔ ہنومان کی مدد کے
لئے انگد ، جامونت ، نیل ، نل وغیرہ بہادروں
کو بھی تعینات کیا ۔ رامچندر ہنوماں سے بولے۔
" مُجھے اُمید ہے کہ کامیابی کا سہرا تمہارے ہی
سر رہیگا ".
ہنومان نے کہا ۔" اگر آپ کی یہ دعا ہے۔
تو میں ضرور کامیاب ہونگا ۔ آپ مجھے کوئی
ایسی نشانی دے دیجئے جِسے دکھاکر میں
سیتاجی کی تشفّی کر سکوُں".
رام چندر نے اپنی انگوٹھی نکال کر ہنومان
کو دے دی اور بولے "اگر سیتا سے تمہاری
مُلاقات ہو تو اُنہیں سمجھاکر کہنا کہ رام اور
لکشمن تمہیں بہت جلد چھڑانے آئینگے ۔ جس
طرح اتنے دن کاٹے ہیں اُسی طرح تھوڑے
دن اور صبر کریں ۔ اُن کو خوب ڈھارس دینا
کہ رنج نہ کریں ۔ یہ زمانے کا اُلٹ پھیر
ہے ۔ نہ اس طرح رہا، نہ اُس طرح رہیگا ۔<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
3mp35nkgzqpoifshzg5s3ugo8vq0lja
سانچہ:C
10
12894
31870
2026-04-11T15:21:40Z
Satdeep Gill
85
«{{center/s|nomargin={{{nomargin|false}}}|class={{{class|}}}|width={{{width|}}}|style={{{style|}}}}} {{{text|{{{1|}}}}}} {{center/e}}{{#if:{{{text|{{{1|}}}}}}||{{category handler | 1 = [[Category:Pages using center with no text argument]] | main = 1 | page = 1 | translation = 1 | wikisource = 1 | nocat = {{{nocat|}}} }}}}<noinclude> {{documentation}} </noinclude>» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
31870
wikitext
text/x-wiki
{{center/s|nomargin={{{nomargin|false}}}|class={{{class|}}}|width={{{width|}}}|style={{{style|}}}}}
{{{text|{{{1|}}}}}}
{{center/e}}{{#if:{{{text|{{{1|}}}}}}||{{category handler
| 1 = [[Category:Pages using center with no text argument]]
| main = 1
| page = 1
| translation = 1
| wikisource = 1
| nocat = {{{nocat|}}}
}}}}<noinclude>
{{documentation}}
</noinclude>
sajkpornjefuehvgvmqca73rttwl2dc
سانچہ:Center/s
10
12895
31871
2026-04-11T15:22:19Z
Satdeep Gill
85
«<templatestyles src="center/styles.css" /><div class="wst-center tiInherit {{yesno|{{{nomargin|false}}}|yes=wst-center-nomargin}} {{#if:{{{class|}}}|{{{class|}}}}}" {{optional style|width={{{width|}}}|style={{{style|}}}}}><noinclude> </div> {{documentation|Template:Center/doc}} </noinclude>» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
31871
wikitext
text/x-wiki
<templatestyles src="center/styles.css" /><div class="wst-center tiInherit {{yesno|{{{nomargin|false}}}|yes=wst-center-nomargin}} {{#if:{{{class|}}}|{{{class|}}}}}" {{optional style|width={{{width|}}}|style={{{style|}}}}}><noinclude>
</div>
{{documentation|Template:Center/doc}}
</noinclude>
63lvr94yd95st11iu6bz9b09u8v2ed1
سانچہ:Center/e
10
12896
31872
2026-04-11T15:22:28Z
Satdeep Gill
85
«<includeonly></div></includeonly><noinclude> {{documentation}} </noinclude>» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
31872
wikitext
text/x-wiki
<includeonly></div></includeonly><noinclude>
{{documentation}}
</noinclude>
4svdptpks693oo75dst5prxxduoz5on
سانچہ:Center/styles.css
10
12897
31873
2026-04-11T15:22:48Z
Satdeep Gill
85
«/* Basic alignment */ .wst-center { text-align: center; margin:0 auto; } /* * p-wrapping gives us a hard 7px bottom margin that is undesireable when * trying to align another element just below us (like a horizontal rule). * This is a workaround for that by simply forcing the margin to zero. */ .wst-center.wst-center-nomargin > p { margin-top: 0; margin-bottom: 0; }» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
31873
sanitized-css
text/css
/* Basic alignment */
.wst-center {
text-align: center;
margin:0 auto;
}
/*
* p-wrapping gives us a hard 7px bottom margin that is undesireable when
* trying to align another element just below us (like a horizontal rule).
* This is a workaround for that by simply forcing the margin to zero.
*/
.wst-center.wst-center-nomargin > p {
margin-top: 0;
margin-bottom: 0;
}
adt37czn9vnhyxyv4vo6yqeve7mrja5
سانچہ:Center
10
12898
31874
2026-04-11T15:23:55Z
Satdeep Gill
85
[[سانچہ:C]] سے رجوع مکرر
31874
wikitext
text/x-wiki
#REDIRECT[[سانچہ:C]]
ihuwd8820xjf6qvskkvth770kocntmx