ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.46.0-wmf.24
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/215
250
12814
31922
31910
2026-04-19T04:03:07Z
Mulkh Singh
168
31922
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" /></noinclude>یہ خبر سُن کر اس جماعت کے لوگ بہت
خوش ہُوئے ۔ زندگی کی کُچھ اُمید ہوئی ۔ اُسی
وقت قدم تیز کر دئے اور دو دن میں رات
دن چل کر سوکوس کی منزل تمام کر دی ۔ اب
سمندر ان کے سامنے لہریں مار رہا تھا
چاروں طرف پانی ہی پانی ۔ جہاں تک نِگاہ
جاتی پانی ہی پانی نظر آتا تھا ۔ ان غریبوں
نے اِتنا چوڑا ند کہاں دیکھا تھا ۔ کئی آدمی
تو مارے خوف کے کانپ اُٹھے ۔ نہ کوئی
ناؤ تھی ، نہ کوئی ڈونگی ۔ سمندر میں جائیں تو
کیسے جائیں ۔ کسی کی ہِمّت نہ پڑتی تھی ۔
نل اور نیل اچّھے انجنیر تھے مگر سمندر میں
تیر نے قابل کشتی بنانے کے لئے نہ کوئی سامان
تھا، نہ وقت ۔ اس کے سوا اور کوئی ترکیب
نہ تھی کہ اُن میں سے کوئی سمندر کو تیر کر
لنکا جائے اور سیتا جی کی خبر لائے ۔ آخر
بُوڑھے جامونت نے کہا ، کیوں بھائیو ، کب تک<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
sq54m61m0nlakyc802cc3tojv3parks