ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.6
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/24
250
12046
34867
27261
2026-06-13T11:40:43Z
Asimali2003
224
/* تصدیق شدہ */
34867
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Asimali2003" />{{rh|از خواتین نظامی|٢٢|بیوی کی تربیت}}</noinclude>
تمیز سکھانی بڑی عمر میں ان کو تمیزدار بنا دیگی٠
{{gap}}بچوں کے سامنےجھوٹی اور بھوت پریت اور دیو پری کی کہانیاں
نہ کہا کرو بلکہ اسلامی بادشاہوں کے اور صحابہ کے اور اولیاء اللہ
کے تاریخی قصے بیان کیا کرو ۔ جو اردو زبان میں بہت ملتے ہیں۔
{{gap}}ان کو بتاؤ کہ مسلمان کو خدا نے آزاد بنایا ہے ۔ وہ کسی ناجائنہ
دباؤ اور ظلم نہیں اٹھا سکتا ۔ ساری زمین اس کے لیے بنائی گئی ہو
اس کو ملک فتح کرنا اور ان پر حکومت کرنی چاہئے ۔ چاند ، سورج
بجلی ، بھاپ ، آگ ، پانی ، ہوا اسی کے واسطے پیدا ہوئے ہیں
علم وعقل کی طاقت سے ان چیزوں سے کام لینا چاہئے٠
{{gap}}لڑکیوں کو بتاؤ کہ تمہا راہلی گھرسٹ سال ہے اور وہیں تم کو
ہمیشہ رہنا ہے ۔ اور پھر ساس ،شرے اور وہاں کے جتنے رشتہ دا
ہیں انکے ادب آداب اور رہنے سینے کے ڈھنگ سیکھاؤ۔ اور
کہو خاوند مجازی خدا ہے اس کی اطاعت ہر عورت پر فرض ہے
لڑکوں کو بتاؤ کہ ماں باپ بہن بھائی اور بیوی بچوں کا انسان پر بڑا
ی ہے خصوصاً بیوی کی ضرورت اور گھرداری کی ضرورت اور نکاح
کرنے اور بچے بڑھانے میں رسول کا حکم ان کو سنایا جائے ۔ اور
بیوی کی محبت اور اس کی خوشی پوری کرنے کی تلقین شروع سے ہونی چا
{{gap}}یہ خلاصہ ہے بچوں کی تعلیم و تربیت کا جو میں نے بہت مختصر
طور سے لکھا ہو کیونکہ اس کتاب میں اتنی گنجائش نہیں ہے کہ ہر بات کو
بہت تفصیل سے لکھا جائے٠
{{gap}}اب سند دستان کی تعلیم یافتہ اور تجربہ کارمستورات کی رائیں<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
5wb2jgcdjggcw03htljkkxux7381sk2
صفحہ:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/37
250
12636
34865
34847
2026-06-13T05:44:33Z
BalramBodhi
60
34865
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Charan Gill" />{{center|٣٥}}</noinclude>اُس سے جو مضرت رعایا کے حال اور رفاہ اور فراج کو پہنچی اُس کا رفع کرنے والا اور اُس کی خبر دینے والا کوئی نہ تھا اس قسم کے امور میں کوئی غمخوار رعایا کا نہ تھا بجز اُن کے لہو کے جو جل جل کر ان کے بدن میں رہتا تھا۔ اور بجز ان کی بےکسی کے جس پر وہ آپ رو رو کر چپ رہتے تھے.
'''مفلسی ہندوستان الی الخصوص مسلمانوں کی'''
مفلسی اور تنگی معاش ہندوستان کی رعایا کو ہماری گورنمنٹ کی حکومت میں کیوں نہ ہوتی سب سے بڑی معاش رعایا ے ہندوستان کی نوکری تھی اور یہ ایک پیشہ گنا جاتا تھا اگرچہ ہر ایک قوم کے لوگ روزگار نہ ہونے کے شاکی تھے مگر یہ شکایت سب سے زیادہ مسلمانوں کو تھی غور کرنا چاہیئے کہ ہندو جو اصلی باشندہ اس ملک کے ہیں زمانہ سلف مین اُن میں سے کوئی شخص روزگار پیشہ نہ تھا بلکہ سب لوگ ملکی کارویار میں مصروف تھے برہمن کو روزگار سے کچھ علاقہ نہ تھا بیس برن جو کہلاتے ہیں وہ ہمیشہ بیوپار اور مہاجنی میں مصروف تھے چھتری جو اِس ملک کے کسی زمانہ میں حاکم بھی تھے پرانی تاریخوں سے ثابت ہے کہ وہ بھی روزگار پیشہ نہ تھے بلکہ زمین سے اور ایک ایک ٹکڑہ زمین کی حکومت سے بطور بھیاچارہ علاقہ رکھتے تھے سپاہ اُن کی ملازم نہ تھی بلکہ بتور بھائی بندی کے وقت پر جمع ہو کر لشکر آراستہ ہوتا تھا جیسا کہ کچھ تھوڑا سا نمونہ روس کی مملکت میں پایا جاتا ہے البتہ قوم کایت اس ملک میں قدیم سے روزگار پیشہ دکھلائی دیتے ہیں مسلمان اس ملک کے رہنے والے نہیں ہیں اگلے بادشاہوں کے ساتھ بوسیلہ روزگار کے ہندوستان میں آئے اور یہاں توطن اختیار کیا اس لئے سب کے سب روزگار پیشہ تھے اور کمی روزگار سے اُن کو زیادہ تر شکایت بہ نسبت اصلی باشندوں اس ملک کے تھی۔عزت دار سپاہ کا رزگار جو یہاں کی جاہل رعایا کے مزاج سے زیادہ تر مناسبت رکھتا ہے<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
128qudkihy34td11e0hkhcxiuvxlyiv
صفحہ:Betal-pachcheesi-mazhar-ali-khan-wila-ebooks-3.pdf/14
250
12680
34864
31867
2026-06-13T03:39:19Z
Taranpreet Goswami
90
34864
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Charan Gill" />{{rh|بیتال پچیسی|١٣|}}</noinclude>تینون نے اِن تینون سے قول ہارا ہے عجب طرح کی بات پیش آئی ہے کیا کیجئے اس فکر مین بیٹھا تھا کہ اتنے مین تصویر تینون لڑکون اور برہمن اور کنیا کی اس لڑکی کو سانپ نے کاٹا وہ مر گئی یہ خبر سنکر اسکا باپ بھائی اور تینون لڑکے پانچون ملکر بڑی دوڑ دھوپ گنی گارڈ اور جتنے منتر سے زہر کے جھاڑنے والے تھے اُن سبکو لائے اُن سبھون نے اس لڑکی کو دیکھ کہا یہ جینے کی نہین پہلا یون بولا کہ پنچمی چھٹ اسٹمی نومی چودس ان تتھون مین سانپ کا کاٹا آدمی جیتا نہین دوسرا بولا سنیچر منگل وار کا ڈسا ہوا بھی جیتا نہین تیسرا بولا روہنی پکھ اشلیکہا بشاکھا مول کرتک ان نچھترون کا بِس چڑھا ہوا اترتا نہین چوتھا بولا کہ اندریا ادھر کپول گلا کوکھ نابھر ان رگون کا کاٹا بچتا نہین پانچوان بولا یہان برھما بھی جلا سکتا نہین ہم کس گنتی مین ہین اب آپ اسکی گت کیجئے ہم جاتے ہین یہ کہکر گنی تو چلے گئے اور برہمن اس مردے کو لے چلا مرگھٹ مین پھونک آپ تو چلا گیا پھر اسکے پیچھے ان تینون جوانون نے یہ کیا کہ ایک تو ان مین سے اسکی جلی ہڈیون کو چن باندہ فقیر ہو بن بن کی سیر کرنے لگا دوسرا اسکی راکھ کی گٹھڑی باندھ وہین جھوپڑی بنا رہنے لگا تیسرا جوگی ہو جھولی کھپر لے دیس بدیس پھرنے لگا ایک دٍن کسی دیس مین ایک برہمن کے گھر بھوجن کے لئے گیا وہ گرہستی برہمن اسے دیکھ کے کہنے لگا اچھا آج یہین بھوجن کیجئے یہ سن کر وہان بیٹھ گیا جسوقت رسوئی تیار ہوئی اس کے ہاتھ پائنون دھلوائے جا چوکے مین بیٹھا آپ بھی اسکے پاس بیٹھ گیا اور اس کی برہمنیی کھانا پروسنے کو آئی کچھ پروس گئی کچھ باقی تھا کہ اتنے مین اسکے چھوٹے لڑکے نے رو کر اپنی مان کا آنچل پکڑا وہ چھڑاتی تھی اور لڑکا نہ چھوڑتا تھا جون جون یہ بہلاتی تھی وہ دونا روتا اور ہٹھ کرتا تھا اس مین اس برہمبنی نے خفا ہو کر لڑکے کو جلتے چولھے<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
l3m99pfnh96ml9bjqrnbkpj2ffpcrg7
صفحہ:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/38
250
13203
34866
34857
2026-06-13T06:18:31Z
BalramBodhi
60
34866
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="2401:4900:46D8:F11E:BBFE:5838:54F6:7B00" /></noinclude>ہماری گورنمتٹ میں بہت کم تھا۔ سرکاری فوج جو غالباً مرکب تھی تلنگوں سے اس میں اشراف لوگ نوکری کرنی معیوب سمجھتے تھے سواروں میں البتہ اشرافوں کی نوکری باقی تھی مگر وہ تعداد میں اس قدر قلیل تھی کہ اگلی سپاہ سوار سے اُس کو کچھ بھی نسبت نہ تھی علاوہ سرکاری نوکری کے اگلے عہد کے صوبہ داروں اور سرداروں اور امیروں کے عج کے نوکر ہوتے تھے کہ اُن کی تعداد بھی کچھ کم خیال کرنی نہیں چاہئے۔اب یہ بات ہماری گورنمنٹ میں نہیں ہے اس سبب سے رعایا کو حد سے زیادہ قلت روزگار تھی اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ جب باغیوں نے لوگوں کو نوکر رکھنا چاہا ہزار ہا آدمی نوکری کو جمع ہوگئے اور جیسے بھوکا آدمی قحط کے دنوں اناج پر گرتا ہے اُسی طرح یہ لوگ نوکریوں پر جا گرے ؎
{{center|<poem>ملحد گرسنه در خانه خالی بر خوان
عقل باور نکند کز رمضان اندیشد</poem>}}
'''اسے مفلسی کے سبب لوگوں کا ایک آنہ یا ڈیڑھ آنہ یومیہ یا سیر بھر اناج پر باغیوںکی نوکری اختیار کرنا'''
بہت سے آدمی صرف آنہ ڈیڑھ آنہ یومیہ پر نوکر ہوئے تھے اور بہت سے آدمی بعوض یومیہ کے سیر ڈیرھ سیر اناج پاتے تھے اس سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستان کی رعایا جیسی نوکری کی خواہش مند تھی ویسی ہی مفلسی اور ناداری سے محتاج اور تنگ تھی.
'''خیراتی پنشن اور انعام ہونے سے ہندوستان کا زیادہ محتاج ہونا'''
ایک اور راہ تھی اگلی عملداریوں میں آسودگی رعایا کی یعنی جاگیر انعام اکرام جب شاہجہان تخت پر بیٹھا تو صرف بروز تخت نشینی چار لاکھ بیگہ زمین اور ایک سو بیس گانوں جاگیر میں اور لاکھوں روپیہ انعام میں دئے یہ بات ہماری گورنمنٹ میں یک قلم مسدود تھی بلکہ پہلی جاگیریں بھی ضبط ہوگئی تھیں جس ضبطی کے سبب ہزار ہا آدمی نان نشبینہ کو محتاج ہو گئے تھے۔ زمینداروں کاشتکاروں کی مفلسی کا حال ہم پہلے بیان کر چکے اہل حرفہ کا روزگار سبب جاری اور راءج ہونے
اشیا تجارت ولایت کے بالکل جاتا رہا تھا یہاں تک کہ ہندوستان<noinclude></noinclude>
0wch0i25n7mqf0729rz6506kv6qjgb6
آنائی کے شیر انسان - باب 1
0
13693
34860
2026-06-12T14:33:24Z
Shahnoorkhatoon
227
”تبدیلیاں“ مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
34860
wikitext
text/x-wiki
تبدیلیاں
8vugdf2xn9ghmroub7f6u9d0se9z34h
34861
34860
2026-06-12T14:47:09Z
Shahnoorkhatoon
227
تمام مندرجات حذف
34861
wikitext
text/x-wiki
phoiac9h4m842xq45sp7s6u21eteeq1
34862
34861
2026-06-12T14:49:18Z
Shahnoorkhatoon
227
34862
wikitext
text/x-wiki
تبدیلیاں محفوظ کریں"
8och31itjpzgluturbv54rv5wtrw89m
ویکی ماخذ:منتخب صفحہ/
4
13694
34863
2026-06-12T14:55:19Z
Shahnoorkhatoon
227
”باب 2 تخلیق“ مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
34863
wikitext
text/x-wiki
باب 2 تخلیق
jm9de7msu8ejd3nggyl7xla5973u2n5